کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
- BUBLIC BLEND MEDIA

- Oct 17, 2023
- 1 min read

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
کراچی کے علاقے ملیر، شاہ لطیف ٹاؤن، نیشنل ہائی وے اور بھینس کالونی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
قائد آباد اور گلشن حدید میں بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔

Comments