top of page

امام عالی مقام صلواۃ کا جناب حبیب ابن مظاہر عہ کو لکھا ہوا خط...

  • Writer: BUBLIC BLEND MEDIA
    BUBLIC BLEND MEDIA
  • Oct 21, 2023
  • 1 min read

امام حسین ع نے جو خط جناب حبیب ابن مظاھر کو لکھا وہ آج بھی انکی قبر اطہر پہ لکھا ہوا ہے

من الحسين بن علي إلى الرجل الفقيه حبيب بن مظاهر أما بعد ياحبيب فأنت تعلم قرابتنا من رسول الله وأنت اعرف بنا من غيرك وأنت ذو شيمة وغيرة فلا تبخل علينا بنفسك يجازيك جدي رسول الله يوم القيامة

حسین ابن علی کی جانب سے مرد فقیہ حبیب ابن مظاہر کے نام اے حبیب تم جانتے ہو ہمارا رسول اللہ سے کیا رشتہ ہے،اور تمہیں ہماری معرفت دوسرے لوگوں کی نسبت زیادہ ہے تم ایک غیرت مند اور بہادر انسان ہو ہمارا ساتھ دینے میں دیر نہ کرو ہمارے نانا رسول خدا ص قیامت کے دن تمہیں اس کا صلہ دیں گے...

 
 
 

Recent Posts

See All

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
Post: Blog2_Post

+923363877276

Subscribe Form

Thanks for submitting!

©2023 by Public Blend Media. Proudly created with Wix.com

bottom of page