top of page

75 روپے والا نوٹ کونسا اصلی کونسا نقلی،اسٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کردی...

  • Writer: BUBLIC BLEND MEDIA
    BUBLIC BLEND MEDIA
  • Oct 17, 2023
  • 1 min read

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 75 روپے کا ہرا اور نیلا نیا نوٹ دونوں پاکستان میں لین دین کیلئے استعمال کیے جاسکتے ہیں۔

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری نوٹ جاری کیا تھا جو کہ سبز رنگ کا تھا۔

بعد ازاں اسٹیٹ بینک کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر حکومت پاکستان نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کیا جو کہ نیلے رنگ کا تھا اور اس کا ڈیزائن پہلے جاری کیے گئے نوٹ سے مختلف ہے۔

 
 
 

Recent Posts

See All

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
Post: Blog2_Post

+923363877276

Subscribe Form

Thanks for submitting!

©2023 by Public Blend Media. Proudly created with Wix.com

bottom of page